نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
پولیس فائرنگ میں قتل کے بعد پر تشدد احتجاج میں 11 مظاہرین زخمی ہو گئے۔ الوقت - امریکا کے ميلواكي شہر میں ایک سیاہ فام نوجوان کی پولیس فائرنگ میں قتل کے بعد پر تشدد احتجاج میں 11 مظاہرین زخمی ہو گئے۔
ميلواكي پولیس کے سربراہ ایڈورڈ فلين نے بتایا ہے کہ مظاہرین کی جانب سے پھینکے گئے پتھروں اور اینٹوں س ...
پولیس اسٹیشن کے قریب ایک شدید دھماکہ ہوا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق، اس دھماکے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 50 دیگر زخمی ہوئے۔ اس دھماکے سے پولیس اسٹیشن کو شدید نقصان پہنچا۔ اس دھماکے کی کسی شخص یا گروہ نے کوئی ذمہ داری نہیں لی۔
اس دھماکے سے کچھ گھنٹے پہلے مشرقی ترکی کے وان شہر میں بھی ایک دھما ...
پولیس اہلکار شامل ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سری نگر کے گاندربل شاہراہ پر ایس ایس بی کے جوان ڈیوٹی پر تعینات تھے۔ ڈیوٹی سے واپس کیمپ لوٹتے وقت حملہ آوروں نے فوج کے قافلے پر حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے پانچ سے سات منٹ کے درمیان ساٹھ راؤنڈ فائرنگ کی۔
حملہ آوروں کی تعداد دو بتائی جا رہی ہے۔ سری نگر کے بی ...
پولیس کا کہنا ہے کہ رواں برس جولائی کے بعد سے تقریبا70انسانی اسمگلروں اور ایک ہزار تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ رواں برس مارچ میں ترکی اور یورپی یونین کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے باوجود بہت کم تعداد میں تارکین وطن نے یورپ کا رخ کیا لیکن معاہدے سے قبل ہزاروں تارکین وطن یونان پہن ...
پولیس اسٹیشن میں جمعہ کو ایک سات سالہ خود کش حملہ آور بچی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ شام کے اخبار الوطن کے مطابق، دمشق کے میدان علاقے کے پولیس اسٹیشن میں ہوئے اس واقعہ میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بچی نے دھماکہ خیز اشیاء سے بھرا ہوا بیلٹ کمر میں باندھ رکھا تھا۔ شام کی سر ...
پولیس اسٹیشن کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔
اس رپورٹ کی بنیاد پر اس سیکورٹی اہلکار پر اس وقت فائرنگ کی گئی وجب وہ پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابھی تک حملہ آور کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ سعودی عرب کے مشرقی علاقوں م ...
پولیس کے کمانڈر رائد جودت نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے منگل کی صبح نینوا ریلوے اسٹیشن کو آزاد کرا لیا اور شہر کے مغربی حصے کے باب الطوب علاقے میں تیزی کے ساتھ مہم جاری رکھی ہے۔
عراقی فوجیوں نے قدیم موصل کے جنوب مشرقی علاقے باب الطوب کے سیمنٹ کے کارخانے کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔
عراقی فوجیوں نے اسی ...
پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا لیکن اس پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔
مشتبہ دہشت گردانہ حملے کے وقت پارلیمنٹ کی عمارت میں ہاؤس آف كامنز کا اجلاس جاری تھا جسے ملتوی کر دیا گیا اور ممبران پارلیمنٹ کو اپنے چیمبرز میں رہنے کی ہدایت دی گئی۔
برطانوی وزیر اعظم تھری ...
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس چیک پوسٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا لیکن اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایئر پورٹ پولیس اسٹیشن آفیسر نور اعظم میاں کا کہنا تھا کہ دھماکہ ظاہری طور پر خودکش معلوم ہوتا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق حملہ آور کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان تھی لیکن اس کی شناخت ظاہر ...
پولیس اسٹیشن کی آزادی کی اطلاع دی تھی۔
دوسری جانب نینوا صوبے کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ کے حوالے سے عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ داعش کا خود ساختہ نام نہاد خلیفہ شام کی سرحد پر چھپا ہوا ہے۔
کمانڈر ياراللہ نے بتایا کہ شام کی سرحد کے قریب الجزیرہ علاقے میں البغدادي چھپا ہوا ہ ...